جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ 

احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ 

اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)  پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہی ملکی مسائل حل کرسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.