سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔
احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہی ملکی مسائل حل کرسکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.