پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود شوکت ترین نے بھی اس کی تردید کردی ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے ادارے اور قیادت پر الزامات اور جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ادارہ ایسی حرکت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.