اتوار3؍ربیع الثانی 1444ھ30؍اکتوبر 2022ء

سابق صدر پاکستان کے بھائی انتقال کرگئے

سابق صدر پاکستان مرحوم ممنون حسین کے بھائی اختر حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

اختر حسین کے اہلخانہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔

57 سالہ اختر حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی۔

واضح رہے کہ مرحوم اختر حسین سابق صدر ممنون حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.