بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ پہنچ گئے، نمازِ عید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے، وہ نمازِ عید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے آج ہی دبئی سے کراچی پہنچے تھے۔

خیال رہے کہ سابق صدر چند روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کےلیے دبئی گئے تھے۔

آج ہی آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچے تھے جس کے بعد اب نواب شاہ میں موجود ہیں جہاں وہ عیدالاضحیٰ منائیں گے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.