جمعہ 30؍رمضان المبارک 1444ھ21؍اپریل 2023ء

سابق صدر آصف زرداری نوابشاہ میں عید منائیں گے

سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔

ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں منائیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں  عید منائیں گے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عیدالفطر کراچی میں گزرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.