جمعہ 2؍محرم الحرام 1445ھ21؍جولائی 2023ء

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے صوبے سے ایک انقلاب شروع ہو رہا ہے، سیلاب سے ملک میں تاریخی نقصان ہوا،

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے خصوصی طیارے سے کراچی پہنچے، بلاول بھٹو لاڑکانہ میں مفت گھر تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے گئے تھے۔

لاڑکانہ میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.