ہفتہ 24؍محرم الحرام 1445ھ12؍اگست 2023ء

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف سے ڈیل کی، تمام اتحادی جماعتوں نے بھرپور ساتھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت لے کر معیشت کو سنبھالا، تمام وزراء نے سخت محنت کی، امید ہے عوام ہماری کارکردگی اور مشکلات کو سمجھیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.