dog screening hookup to laptop hookup Cresskill New Jersey homemade hookup hookup Colmar 80 hookup ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔

2013ء میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی ہے۔

اجیت اگرکر نے یہ بھی کہا ہے کہ شاہین آفریدی اتنی کم عمر میں پاکستان کی بولنگ کو لیڈ کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.