جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ بنادیا گیا

سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں اپنے بیان میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ امید ہے میرا تجربہ وزیر اعظم کو خارجہ امور میں اہم چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ رشی سونک مضبوط اور قابل وزیر اعظم ہیں۔ ہمیں یوکرین جنگ، مشرق وسطیٰ کے بحران سمیت متعدد بین الاقوامی چینلجز کا سامنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.