جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.