
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔
خاتون کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے ملزم نے سابقہ اہلیہ کو دوسری شادی سے روکنے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.