سائنوفام ، سائنو ویک کی مزید خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 14 اور 15 اگست کو درآمد مزید ویکسین خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہیں۔
سائنوفام کمپنی کی مزید 20 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئیں جبکہ سائنوویک کمپنی کی مزید 40 لاکھ ویکسین بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.