وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے میں ملک و قوم کے ساتھ بدترین بدیانتی کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک میں کہا گیا کہ امریکا سے آنے والے تار پر امریکا کا نام نہیں لینا۔
انہوں نے کہا کہ سائفر کے معاملے میں ملک اور قوم کے ساتھ بدترین بد دیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.