چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالا جیل میں نہ ہونے کا امکان ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین صبح سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔
وزارت قانون کا نوٹیفکیشن عدالت میں جمع ہونے پر اڈیالا جیل میں سماعت ہو سکے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.