بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سائفر پر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اسے میں قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کہے اور حکومت گھر چلی جائے، یہ ممکن نہیں ہے۔

ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے؟ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.