سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو کل طلب کرلیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر محمد اعظم کو بھی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.