زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔
ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور وہ 100 وکٹیں لینے والے زمبابوے کے پہلے بولر تھے۔
ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے اور انہوں نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت کی۔
ہیتھ اسٹریک نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 4933 رنز بنائے اور 455 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.