اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
مرکزی بینک کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 97 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 55 کروڑ ڈالر رہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.