جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

زرداری سندھ حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو کسی نے مینیج نہیں کیا ، وہ سندھ حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے۔

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوتا تو عمران خان ہر طرح کی صورت حال کے لیے تیار تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب حکومت نے سکھ کا سانس لیا ہے اور عمران خان نے ٹیم کو کہہ دیا ہے کہ آخری دو سال ہیں، اب کام کریں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.