cd hookups in cochise county being honest about wanting hookup reddit hookup Uniondale hookup Millerton gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریٹائرڈ فوجی افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا گرفتار

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ جنرل ہارون اسلم اور جنرل مرزا اسلم بیگ کے جعلی وائس کلپ سوشل میڈیا پر چلائے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق اِس کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں سیاسی بنیادوں پر تقسیم پیدا کرنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جعلساز ی اور دھوکہ دہی ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

کراچی میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ…

ذرائع نے بتایا کہ اس طرح کے اکاؤنٹس ہولڈرز کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔

واضھ رہے کہ ٹوئٹر پر چل رہے بے شمار جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار کی وجہ سے ابھی تک ایلون مسک کی ڈیل بھی نہیں ہوسکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.