hookup Suplee PA glasgow hookups whisper hookup knoxville hookups hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریحام خان کو رانا ثناء سے متعلق کون سی پوسٹ پسند آئی؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے حوالے سے شیئر کی گئی پوسٹ پسند آ گئی۔

ریحام خان کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں رانا ثنا اللّٰہ کو ڈاکٹر کے گاؤن پہنے اور اسٹیتھو اسکوپ گلے میں ڈالے دیکھا جا سکتا ہے۔

ریحام خان نے اس پوسٹ کے ساتھ لکھا ہے کہ مجھے یہ پوسٹ بہت پسند آئی، کس نے بنائی ہے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.