منگل15؍ربیع الثانی 1445ھ31؍اکتوبر 2023ء

رہنما PTI ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے پر پشاور میں تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ارباب شیر علی کے سرونٹ کوارٹر کو غیر قانونی کنکشن سے بجلی فراہم کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی چوروں  کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ہر خاص و عام پر جرمانے عائد اور مقدمے درج کیے جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.