پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا حفاظتی کٹ میں اسمبلی پہنچ گئیں۔
رکن پنجاب اسمبلی صبا صادق کا کہنا ہے کہ عظمیٰ قادری کو کورونا وائرس کی علامات ہیں، اس لیے انہوں نے حفاظتی کٹ پہنی ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے انتخابی دنگل پنجاب اسمبلی میں آج ہونے جا رہا ہے، پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.