بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رچرڈ برینسن خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے

70 سالہ رچرڈ برینسن اپنی ہی کمپنی کے اسپیس ایئرکرافٹ میں خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے۔

اسپیس ایئرکرافٹ میں رچرڈ برینسن کے ہمراہ کمپنی کے تین کارکنان بھی موجود تھے ،انہوں نے یہ سفر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خلا میں پہنچنے کے بعد آسمان تاریک ہو گیا اور خلا کی بے وزنی محسوس ہونے لگی تھی جس نے خلا میں رہنے کا احساس دلایا۔

انہوں نے بچوں کےنام پیغام میں کہا کہ ستاروں کی تلاش کاخواب بچپن میں دیکھا تھا ،تصور کریں آپ کیا کچھ کرسکتےہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.