انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے بڑھا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 21 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے اضافے سے 180 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.