روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر سیوستوپول پر یوکرین نے مبینہ ڈرون حملہ کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 10 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔
دوسری جانب یوکرینی حکام نے حملہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے واقعہ کو قدرتی آفت قرار دیا ہے۔
اس سے قبل یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ روس نے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے۔
ان میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.