روس نے یوکرین کے 8 اسلحہ گودام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، روسی وزیر دفاع کے مطابق یوکرین کے علاقے میکولائیف اور ڈونیٹسک میں اسلحہ کے ذخائر تباہ کیے ہیں۔
تباہ کیے گئے اسلحہ کے گوداموں میں یوکرین کے میزائل اور توپوں کا ذخیرہ تھا۔
اس سے قبل یوکرینی حکام نے روس کی جانب سے بڑے میزائل حملے کی اطلاع دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.