بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس کا یوکرینی علاقے میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرینی علاقے مائیکولیف میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے مائیکولیف میں یوکرینی فوج کا ٹریکنگ رڈار اسٹیشن تباہ کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں یوکرینی فوج کے 6 اسلحہ گودام بھی تباہ کیے۔

روس کی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ یوکرین کے 13 ڈرون اور 5 میزائل فضا میں تباہ کر دیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.