روس نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر حملہ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر واقع ایک ہینگر کو نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اس روسی حملے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور سامان بھی تباہ ہوا ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.