good thai girl dating latin friend finder living in pattaya china girl sex com chinese girl sex jenny bikini kizzle nguyen hong

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس کا فوجی مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

روس کا ایک فوجی مال بردار طیارہ ماسکو کی حدود کے باہر گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں پائلٹ سمیت 3 افراد سوار تھے۔

فوجی طیارہ ٹیسٹ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا، طیارہ ماسکو کے جنگلات کے قریب اس وقت گر کر تباہ ہوا جب وہ ایئر فیلڈ پر لینڈنگ کے لیے آ رہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کے انجن میں آگ لگی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.