hookup Middle Island hookup Millerton hookup Colmar free hookup sites usa cctv grindr hookup tampa best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس نے یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال حملے کی خبر کو ‘فیک‘ کہہ دیا

روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول میں میٹرنٹی  اسپتال پر روسی حملے کی خبر کو ’فیک نیوز‘ قرار دے دیا۔

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول میں حملے کا نشانہ بننے والی عمارت سابقہ میٹرنٹی اسپتال تھا، اب یہ عمارت طویل عرصے سے فوجیوں کے استعمال میں تھی۔

یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب دمتری پولیانسکی  نے اپنے بیان میں کہا کہ اس طرح جعلی خبریں جنم لیتی ہیں۔

واضح رہے کہ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریوپل میں کل بچوں کے اسپتال پر حملے میں عملے کے 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔

دوسری جانب یوکرین کے صدر نے اسپتال پر حملے کو جنگی جرم قرار دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.