بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس نے اسٹریٹیجک پل کو نشانہ بنایا ہے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کے مقامی حکام نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں روسی راکٹ حملے میں اسٹریٹیجک پل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

یوکرینی حکام کے مطابق اہم پل اس سے قبل بھی 2 دفعہ روسی حملے کی زد میں آچکا ہے۔

حکام کے مطابق پل اڈیسا کے جنوبی حصے کو سڑک اور ریل لنک کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑتا ہے۔

یوکرینی حکام کے مطابق روس راکٹ حملے میں ہونے والی تباہی سے متعلق تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.