جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بربوک نے کہا ہے کہ روسی حکومت مشرقی یوکرین میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشرقی یوکرین کے کچھ حصوں میں پانی اور بجلی کی سپلائی بند ہونے کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.