بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روسی و امریکی صدور کے درمیان رابطہ منگل کو ہوگا، کریملن و وائٹ ہاؤس کی تصدیق

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کے درمیان وڈیو کال رابطہ منگل کو ہوگا۔

وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق دونوں صدور یوکرین تنازع اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

جنیوا ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کا معاملہ زیر گفتگو آیا

ماسکو (اے ایف پی /جنگ نیوز )روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے…

امریکی صدر بائیڈن روسی ہم منصب کو یوکرین کی سرحد پر روسی فوجی سرگرمیوں سے متعلق امریکی تشویش سے آگاہ کریں گے اور یوکرین کی سالمیت اور علاقائی یکجہتی کے لیے امریکی حمایت سے متعلق بتائیں گے۔ 

کریملن نے بھی امریکی اور روسی صدور کی ویڈیو کال منگل کو ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.