روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت اور روسی قیادت نے اس موقع پر بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔
کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے بھارت کو ہنگامی طبی امداد بھیجنے سے آگاہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.