روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔
روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں کی فراہمی آئندہ کچھ ماہ میں شروع ہو جائے گی، روسی بحریہ دشمن کو بجلی کی رفتار سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ ہائپرسونک میزائل آواز کی رفتار سے نو گنا زیادہ رفتار سے سفر کر سکتے ہیں۔
روس نے گزشتہ برس جنگی جہازوں اور آبدوزوں سے ہائپرسونک زرکون میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔
Comments are closed.