بدھ یکم شعبان المعظم 1444ھ 22؍فروری 2023ء

روس، امریکا کے جارحانہ انداز پر امریکی سفیر طلب

روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکا کے جارحانہ انداز پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ تمام شعبوں میں محاذ آرائی بڑھانے کے لیے امریکا کا موجودہ جارحانہ انداز نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا کہ جاپان ایسی پوزیشن میں ہے کہ وہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کیلئے دنیا کی کوششوں کی رہنمائی کرسکے۔

دوسری جانب جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ جاپان ایسی پوزیشن میں ہے کہ وہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کیلئے دنیا کی کوششوں کی رہنمائی کرسکے اور قانون کی حکمرانی پر مبنی ایک آزاد بین الاقوامی نظام قائم کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.