امریکا نے روسی فوج اور ایران کی مدد کرنے پر 24 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔
روسی فوج کی مدد کرنے میں پاکستان اور یو اے ای میں قائم 10کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
امریکی وزارت تجارت کے مطابق یہ کمپنیاں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ہیں۔
امریکی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے غیر محفوظ کاروبار سے ناقابل قبول خطرات کا خدشہ ہے۔
وزارت تجارت نے مزید بتایا کہ یہ کمپنیاں روسی فوج کی مدد، ایرانی الیکٹرک کمپنی کو سپلائی فراہم کرتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.