منگل 13؍محرم الحرام 1445ھ یکم اگست 2023ء

رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے

رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب  اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔

واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل مون کو بلو مون کا نام دیا جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.