رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں اے ٹی ایم سے 6 ہزار ارب روپے نکلوائے گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17 کروڑ اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز کی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 9 ماہ میں ہونے والی ان ٹرانزیکشنز کی تعداد 50 کروڑ سے زائد رہی۔
مرکزی بینک کے مطابق اس عرصے کے دوران شہریوں نے اے ٹی ایم سے مجموعی طور پر 6 ہزار 320 ارب کی رقم نکلوائی۔
اسی طرح رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 20 ارب روپے مالیت کے 43 لاکھ یوٹیلیٹی بلز ادا کیے گئے۔
Comments are closed.