ماہِ رمضان میں اپنی طبیعت کو سحر و افطار کے دوران اسٹرابیری اور مینگو اسموتھی جیسے مزیدار اور ٹھنڈے مشروبات شامل کر کے تر و تازہ رکھیں۔
اجزاء:
مینگو آئسکریم، فروزن مینگو، کریم، کنڈینسڈ ملک، مینگو جوس، دہی اور دودھ۔
ترکیب:
بلینڈر میں مینگو آئس کریم، فروزن مینگو، کریم، کنڈینسڈ ملک، مینگو جوس، دہی، اور دودھ کو ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اسموتھی تیار ہے۔
اجزاء:
اسٹرابیری فلیورڈ کریم، اسٹرابیری، دودھ، وپ کریم، کنڈینسڈ ملک اور دہی۔
ترکیب:
بلینڈر میں اسٹرابیری فلیورڈ کریم، اسٹرابیری، دودھ، وپ کریم، کنڈینسڈ ملک اور دہی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اسٹرابیری اسموتھی تیار ہے۔
Comments are closed.