بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رعب و دبدبے کیلئے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں، رعب و دبدبے کے لیے نہیں۔

انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد حادثے کا نوٹس لے لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.