اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔
رضوانہ کی فیملی بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت موجود تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.