اتوار 14؍ذیقعد 1444ھ4؍جون 2023ء

رضا نصر اللّٰہ گھمن کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان

رضا نصر اللّٰہ گھمن نے سیاست اور تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

فیصل آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی رضا نصر اللّٰہ گھمن نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر رضا نصر اللّٰہ گھمن نے کہا کہ کچھ عرصے کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.