رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں 6 افراد نے بزرگ شہری پر تشدد کرکے اس کے بال، داڑھی، مونچھیں اور بھنویں مونڈھ کر منھ کالا کر دیا۔
ملزمان نے تشدد کی وڈیو بھی بنائی اور وائرل کر دی۔
تشدد کے شکار بزرگ نے ملزمان کے خلاف ٹیوب ویل کی مشین چوری کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔
پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.