رحیم یار خان میں کینال کالونی کے علاقے میں زیرِ تعمیر 3 منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 مزدور ملبے تلے دب گئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن کر کے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.