بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحیم یار خان: بوسیدہ مکان کی دیوار گر گئی، 6 بچے جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے بستی مکرانی میں بوسیدہ مکان کی دیوار گرنے سے 6 بجے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال تک ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.