رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔
ڈی پی او کے مطابق پولیس لٹھانی گینگ کے سرغنہ کے ٹھکانے تک پہنچ گئی، جس کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ لانچر، ایل ایم جی،کلاشنکوف اورسیکڑوں گولیاں شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.