رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پر روڈ حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث بس، مسافر وین اور جیپ آپس میں ٹکرائیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر وے ایم 5 پر رکن پور کے قریب پیش آیا ہے، تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.